Palak Gosht
پالک گوشت ایک گوشت کی سالن ہے ، جو برصغیر پاک و ہند سے شروع ہوتی ہے ، اور یہ پاکستانی ، بنگلہ دیشی اور شمالی ہندوستانی کھانوں میں مقبول ہے۔ اس میں گوشت (گوشت) ، عام طور پر بھیڑ یا مٹن کے ساتھ پٹے ہوئے آلوؤں پر مشتمل ہوتا ہے ، جس میں ایک اسٹو نما شوربہ گریوی میں پکایا جاتا ہے۔ یہ ڈش سادہ چاول کے ساتھ یا روٹی ، پارٹھا یا نان جیسے روٹی کے ساتھ پیش کی جاسکتی ہے اور کھائی جاسکتی ہے۔



Welcome To FodiesUr
پالک گوشت: Palak Gosht   

اجزاء:  پالک گوشت (Palak Gosht)    بنانے کے لیے ہمیں جن چیزوں کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں:


گوشت (اُبلا ہوا)
125 گرام
پیاز
2 عدد
پسی ہوئی لال مرچ
1 کھانے کا چمچہ
دہی
250 گرام
پالک
1 کلو
ہری مرچیں
10 عدد
ہلدی
2/1 چائے کا چمچہ
تیل
1 پیالیٍ
تازہ میتھی
250 گرام
پسا ہوا لہسن ادرک
1 کھانے کا چمچہ
نمک
2/1 چائے کا چمچہ


ترکیب :
پالک دھو کر باریک کاٹیں اور پھر اُبال لیں۔ میتھی کے پتے الگ کر کے دھو لیں۔
ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز کو ہلکا بادامی کریں۔
دیگچی میں گوشت ، ادرک لہسن ، ہلدی ، نمک اور لال مرچ کو ایک پیالی نیم گرم پانی کیساتھ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
جب گوشت گل جائے تو اس میں دہی اور میتھی ڈال کر 5 منٹ تک بُھونیں۔
تیل علیحدہ ہونے لگے تو ابلی ہوئی پالک اور ہری مرچیں ڈال کر 20 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔

پریزنٹیشن
مزیدار پالک گوشت تیار ہے ، ڈش میں نکال کر گرما گرم پیش کریں۔



تیاری کا وقت
دس سے پندرہ منٹ
پکانے کا وقت 
بیس سے پچیس منٹ
افراد
پانچ سےچھ کے لئے

اگر آپ کو ہماری  ریسپیز  اچھی لگی ہو، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔ شکریہ!
  نوٹ:
کیا آپ روزمرہ زندگی  کے کاموں کو آسان بنانا چاہتی ہیں اور اپنی زندگی میں آنے والی بہت  سے مسائل سےبچنا چاہتی ہیں یا صحت کےمطلقہ آگاہی حاصل کرنا چاہتی ہیں ؟  تو ہمارے دئیے گئے اس لنکfodiesDailytips پر کلک کریں اور صحت اور روزمرہ کاموں کے ٹوٹکیں پڑھیں جو آپ کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہونگے۔

اگر آپ فارغ اوقات میں  مختلف ڈائجسٹ (کہانیاں) پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر دئیے گئے لنک fodiesMagzine پر کلک کریں۔اور اپنے فارغ اوقات میں لطف اندوز ہوں۔

اگر آپ ہمارے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ،ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاںfodiesAboutContact پر کلک کریں۔

اگر آپ ہماری ریسپیز کو انگلش یا میسج لینگوئج میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
 For Message Language  fodiesHindi
For English Language fodiesEng
You are Reading Recipes in Urdu
If You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.

ThankYou!