Masalay Dar Murgi k Wings

مصالحہ دار شہد کے مرغی کے پنکھوں میں شہد اور مرچ کی چٹنی کے ساتھ مسالیدار پکانے کے ساتھ بہت پکایا جاتا ہے۔ جنوبی تلی ہوئی چکن ، جسے صرف تلی ہوئی چکن بھی کہا جاتا ہے ، ایک ڈش ہے جو چکن کے ٹکڑوں پر مشتمل ہوتی ہے جس کو موسمی بلے دار اور پین تلی ہوئی ، گہری تلی ہوئی ، یا پریشر فرائیڈ میں لیپت کیا جاتا ہے۔ گوشت میں جوس برقرار رکھنے کے دوران روٹی سے مرغی کے بیرونی حصے میں کرکرا کوٹنگ یا کرسٹ کا اضافہ ہوتا ہے۔ عام طور پر برائلر مرغی کا استعمال کیا جاتا ہے۔

Welcome To FodiesUr
مصالحہ دار شہد والے مرغی کے ونگزChicken Wings  

اجزاء: مصالحہ دار شہد والے مرغی کے ونگز (Wings of spiced honey chicken)   بنانے کے لیے جن اجزاء کی ضرورت ہے وہ درج ذیل ہیں:

مرغی کے ونگز
1/2 کلو
بیکنگ پاؤڈر
1/2 چائے کا چمچ
لہسن(چوپ کر لیں)
1کھانے کا چمچہ
اووسٹر ساس
2 کھانے کے چمچے
تیل
حسب ضرورت
نمک
1 چائے کا چمچہ
میدہ
1 پیالی
انڈہ
1 عدد
شہد
2 کھانے کے چمچے
پسی ہوئی کالی مرچ
1/2 چائے کا چمچہ
کارن فلو
1 کھانے کا چمچہ
چلی ساس
کھانے کے چمچ
کیچ اپ
1/4 پیالی

ترکیب:
مرغی کے ہر ونگ کے 2 ٹکڑے کر لیں۔
1/2 پیالی میدہ ایک پلیٹ میں نکال لیں۔
پیالے میں باقی میدہ ، انڈہ ، کارن فلور، بیکنگ پاؤڈر، کالی مرچ ، نمک ، 1 کھانے کا چمچہ تیل اور 4/1 پیالی پانی ڈال کر گاڑھا آمیزہ تیار کر لیں۔
مرغی کے ایک ، ایک ٹکڑے کو پہلے آمیزے میں پھر میدے میں لپیٹیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کر کے ونگز اس میں 15 منٹ یا سنہرا رنگ آنے تک تلیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔

شہد کی ساس بنانے
شہد کی ساس بنانے کیلئے 4/1 پیالی گرم تیل میں لہسن ہلکا بادامی کریں، پھر اس میں شہد ، چلی ساس، اووسٹر ساس اور کیچ اپ ڈال کر اُبلنے تک پکائیں۔

پریزنٹیشن
شہد کی ساس کو مرغی والے پیالے میں ڈال کر ملائیں اور گرما گرم پیش کریں۔


تیاری کا وقت
دس سے پندرہ منٹ
پکانے کا وقت 
دس سے بیس منٹ
افراد
تین سے چار کے لئے


اگر آپ کو ہماری  ریسپیز  اچھی لگی ہو، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔ شکریہ!
  نوٹ:
کیا آپ روزمرہ زندگی  کے کاموں کو آسان بنانا چاہتی ہیں اور اپنی زندگی میں آنے والی بہت  سے مسائل سےبچنا چاہتی ہیں یا صحت کےمطلقہ آگاہی حاصل کرنا چاہتی ہیں ؟  تو ہمارے دئیے گئے اس لنکfodiesDailytips پر کلک کریں اور صحت اور روزمرہ کاموں کے ٹوٹکیں پڑھیں جو آپ کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہونگے۔

اگر آپ فارغ اوقات میں  مختلف ڈائجسٹ (کہانیاں) پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر دئیے گئے لنک fodiesMagzine پر کلک کریں۔اور اپنے فارغ اوقات میں لطف اندوز ہوں۔

اگر آپ ہمارے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ،ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاںfodiesAboutContact پر کلک کریں۔

اگر آپ ہماری ریسپیز کو انگلش یا میسج لینگوئج میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
 For Message Language  fodiesHindi
For English Language fodiesEng
You are Reading Recipes in Urdu
If You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.


ThankYou!