paneer Pashawri

پنیر قدیم ہندوستانی ، افغان-ایرانی اور پرتگالی بنگالی  علاقوں میں بہت ٖعام  ہے۔پنیر ایک تازہ  شے ہے جو برصغیر پاک و ہند میں عام ہے۔ یہ ایک غیر منقولہ ، غیر پگھلنے والا نرم پنیر ہے جو پھل یا سبزی سے ماخوذ ایسڈ ، جیسے لیموں کے رس سے دودھ دہی کرکے تیار کیا جاتا ہے۔

Welcome To FodiesUr
پنیر پشاوری:         Paneer Pashawri
اجزاء:                پنیر پشاوری (Puneer Pashawri)  بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء کی ضرورت ہے:
پنیر (چوکور ٹکڑے)
2 پیالی
پسا ہوا دھنیا
2 عدد
شملہ مرچیں (باریک کٹی ہوئی)
2/1 چائے کا چمچہ
قصوری میتھی
2 کھانے کے چمچے
نمک
حسب ذائقہ
پیاز(باریک کٹی ہوئی)
2 عدد
پسا ہوا سفید زیرہ
1 چائے کا چمچہ
ثابت سفید زیرہ
1 چائے کا چمچہ
کاجو کا پیسٹ
3 کھانے کے چمچے
تیل
حسب ضرورت
ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے)
3 عدد
پسا ہوا گرم مصالحہ
1 چائے کا چمچہ
کُٹی ہوئی لال مرچ
2/1 1 چائے کا چمچہ
مکھن
2 کھانے کے چمچے
ترکیب:

فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے اس میں ثابت زیرہ ڈال کر ہلکا سا بُھونیں اور پھر پیاز دال کر بادامی کریں۔
ٹماٹر ، لال مرچ ، پسا ہوا زیرہ ،گرم مصالحہ ، دھنیا اور ہلدی فرائنگ پین میں شامل کر کے 8 منٹ تک بُھونیں۔
فرائنگ پین میں شملہ مرچ ڈال کر مزید 5 منٹ تک بُھوںیں۔
اب اس میں نمک ، پنیر ، کاجو کا پیسٹ ، قصوری میتھی اور مکھن شامل کرکے ملائیں اور ڈش میں نکال لیں۔

پریزنٹیشن

مزیدار لاثانی بریانی کو ملا کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور بچائی ہوئی ، تلی ہوئی پیاز سے سجا کر پیش کریں۔


تیاری کا وقت
دس سے پندرہ منٹ
پکانے کا وقت 
بیس  سے تیس منٹ
افراد
تین سےچار کے لئے

اگر آپ کو ہماری  ریسپیز  اچھی لگی ہو، آپ  کو کوئی مشکل پیش آ رہی ہویا آپ کا کوئی سوال ہو تو  کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ضرور بتائیں اور لائک کریں تاکہ ہم آپ کے لیے ایسی ہی بھرپور اور مزیدار ریسپز لاتے رہیں ۔ شکریہ!
  نوٹ:
کیا آپ روزمرہ زندگی  کے کاموں کو آسان بنانا چاہتی ہیں اور اپنی زندگی میں آنے والی بہت  سے مسائل سےبچنا چاہتی ہیں یا صحت کےمطلقہ آگاہی حاصل کرنا چاہتی ہیں ؟  تو ہمارے دئیے گئے اس لنکfodiesDailytips پر کلک کریں اور صحت اور روزمرہ کاموں کے ٹوٹکیں پڑھیں جو آپ کےلیے بہت فائدہ مند ثابت ہونگے۔

اگر آپ فارغ اوقات میں  مختلف ڈائجسٹ (کہانیاں) پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں پر دئیے گئے لنک fodiesMagzine پر کلک کریں۔اور اپنے فارغ اوقات میں لطف اندوز ہوں۔

اگر آپ ہمارے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں ،ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یا ہماری سروسز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاںfodiesAboutContact پر کلک کریں۔

اگر آپ ہماری ریسپیز کو انگلش یا میسج لینگوئج میں پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔
 For Message Language  fodiesHindi
For English Language fodiesEng
You are Reading Recipes in Urdu
If You Want To Read The Recipes in English OR Hindi Then Click Below The Links.



ThankYou!